میلادالنبی سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ

 رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدائش کے واقعات جو عمومی طور پر کتبِ سیرت و تاریخ میں پائے جاتے ہیں ان میں سے اکثر کی کوئی اصل نہیں ہے اور مستندکتب احادیث میں ان کا کوئی ذکر نہیں ملتا ، جبکہ ان کا اصل وبنیادی ماخذ کتب ِدلائل،معجزات و کتب ِتاریخ ہیں جن میں مزید پڑھیں

عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم حقیقت کے آئینے میں

  محمد شاہ نواز عالم قاسمی جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی چودہ سو برس سے زیادہ زمانہ گذرا کہ رب العالمین نے ظلمت کدہ عالم کو نور بخشنے والا وہ پیغمبر بھیجا جس کے ہاتھ میں سیادت رسل کا علم اور سرپرخاتمیت انبیاء کا تاج تھا۔ اللہ جل جلالہ نے اپنے پیغمبر کو ایسی شریعت مزید پڑھیں

میلاد منانے کا حکم

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ میلاد منانا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب بعض اہل علم کے نزدیک جائز ہے لیکن ہماری تحقیق کے مطابق اس میں منکرات کےرواج اور غیر واجب کو فرض و واجب سے زیادہ أہمیت دینے کی وجہ سے جائز نہیں. وفى المشكاة المصابيح:عن جابر مزید پڑھیں

برتھ ڈے کی شرعی حیثیت

زندگی ایک عظیم نعمت اورعطیہ  خداوندی ہے اس کا صحیح استعمال انسان کے درجات کو بلند کرتااور اسےضائع کرنا انسان کو ہلاک کرتا ہے قیامت میں انسان کو اپنے ہر قول و عمل کا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سامنے پورا حساب دیناہے اس لیے ضروری ہے کہ انسان ہر عمل کو کرنے سے پہلے مزید پڑھیں

عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

مروجہ عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کا تذکرہ تمام مسلمانوں کیلئے موجبِ خیروبرکت اور باعثِ فخرو سعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کیلئے کچھ حدود وقواعد مقرر کئے ہیں  ان حدود وقواعد کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر عمل کا انجام دینا مزید پڑھیں