ویسے تو وہ سبھی دلائل جناب نبی کریم ﷺ کی نبوت کے دلائل ہیں جو گزشتہ سطور میں بیان ہوئے۔ لیکن وہ عمومی دلائل تھے چند خصوصی دلائل جو الگ سے آپ ﷺ کی رسالت کی حقانیت اور ثبوت کے طور پر اس سورت میں بیان ہوئے وہ یہ ہیں: 1۔ ایک شخص اپنی تحریر مزید پڑھیں
زمرہ: dalel
موسیقی سننے کا حکم
سوال : موسیقی سننے کو جائز کہنے والے کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب :بلاشبہ گانا بجانا اور سننا ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے، البتہ کفر کا معاملہ چونکہ شریعت میں نہایت سنگین ہے، اس لیے اس میں احتیاط سے کام لیا جاتاہے۔ اس کے حرام ہونے کا منکر فاسق ہوگا ، کافر نہیں، کیونکہ مزید پڑھیں
چہرے کی حدود
چہرہ کی حد پیشانی کے بالوں سے ٹھوری کے نیچے تک اور ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک ہے۔اس کی عقلی دلیل یہ ہے کہ عربی میں وجہ مشتق ہے مواجہہ سے۔مواجہہ کامطلب ہوتا ہے کسی کے بالکل آمنے سامنے آنا ۔جب آپ کسی کے سامنے آتے ہیں تو چہرے کی مزید پڑھیں
رفع یدین نہ کرنے کے دلائل
1.عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اﷲِ بْنُ مَسْعُوْدٍ رضي الله عنه : أَلاَ أصَلِّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم ؟ قَالَ : فَصَلَّي فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا مَرَّةً. رَوَاهُ أَبُوْدَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ، وَالنَّسَائِيُّ وَزَادَ : ثُمَّ لَمْ يُعِدْ. وَقَالَ أَبُوْعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ. أخرجه أبوداود في السنن، کتاب : التطبيق، مزید پڑھیں
حدیث کی دنیامیں حدیث کی صحت وعدم صحت کےمتعلق کس کی بات مانی جائے
بسم اللہ الرحمن الرحیم احادیث کی دنیا میں حدیث کی صحت و عدم صحت کے متعلق محدثین کی بات مانی جائیگی نہ کہ فقھاء کی علامہ عبد الحی لکھنوی رحمہ اللہ تعالی کا ایک نہایت محققانہ کلام علامہ لکھنوی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب عمدۃالرعایۃ فی حل شرح الوقایۃ .. کے مقدمہ میں ملاعلی قاری مزید پڑھیں
علم المنطق ایک نظرمیں
علم کی دو اقسام ہیں 1 تصور 2 تصدیق تصور کی دو اقسام ہیں 1 تصور بدیہی 2 تصور نظری تصور کی طرح تصدیق کی بھی دو اقسام ہیں 1 تصدیق بدیہی 2 تصدیق نظری دلالت ( دالّ ، مدلول ) و وضع ( موضوع ، موضوع لہٗ ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلالت کی دو اقسام ہیں مزید پڑھیں
“بٹ کوائن کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم
محمد اویس پراچہ جامعۃ الرشید ،کراچی Owais.paracha.op@gmail.com “بٹ کوائین کی حقیقت اور اس کا شرعی حکم “مصنفہ مفتی سلمان مظاہری صاحب ،ایک مختصر علمی جائزہ گزشتہ دنوں جناب حضرت مفتی محمد سلمان مظاہری صاحب دامت برکاتہم کی ایک تحریر منصہ شہود پر آئی ہے جس کا عنوان “بٹ کوئین کی حقیقت اور اس کا شرعی مزید پڑھیں
جانوروں کی حلت وحرمت
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:60 کینگرو ” جانور حلال ہے یا حرام ؟ یہ جانور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ زرافہ ” جانور حلال ہے یا حرام ؟ یہ جانور ٹانگوں والا جانور ہے جس کی لمبی گردن ہوتی ہے ۔ الجواب حامداومصلیا ً 1۔2) کینگرو اور زرافہ دونوں حلال جانور ہیں کیونکہ ہماری معلومات مزید پڑھیں
عوام الناس کو تنبیہ
آج کل ایک وبا بہت زیادہ پھیل چکی ہے کہ ہر مسئلہ پوچھنے والا دلیل بھی مانگتا ہے چاہے وہ دلیل کی حیثیت اور صورت کو سمجھتا ہو یا نہیں کیونکہ دلیل اگر آیت قرآنی ہے تو دو باتوں سے خالی نہ ہوگی 1 وہ آیت نافذالعمل ہوگی 2 یا پھر وہ منسوخ ہوگی اور اگر دلیل حدیث مبارکہ مزید پڑھیں
میلادالنبی سے متعلق روایات کا تحقیقی جائزہ
رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے پیدائش کے واقعات جو عمومی طور پر کتبِ سیرت و تاریخ میں پائے جاتے ہیں ان میں سے اکثر کی کوئی اصل نہیں ہے اور مستندکتب احادیث میں ان کا کوئی ذکر نہیں ملتا ، جبکہ ان کا اصل وبنیادی ماخذ کتب ِدلائل،معجزات و کتب ِتاریخ ہیں جن میں مزید پڑھیں