کیا اسٹابری جہنم کا پھل ہے؟

فتویٰ نمبر:555 گذشتہ کچھ دنوں سے استاد محترم قابل قدر وعزت جناب مفتی زرولی خان صاحب مدظله العالیه کی طرف منسوب ایک کلام بار بار سوال کے طور پر سامنے آرہا ہے جس میں استاد محترم نے اسٹرابیری/فراولة کو “زقوم” قرار دیتے ہوئے اس پھل کو کھانے کی ممانعت فرمائی ہے سب سے پہلے جس مزید پڑھیں

دوران اذان بات کرنے کا حکم

یہ حدیث کہاں تک صحیح ہے  کہ : جو شخص اذان کے دوران باتیں کرتا ہے  تو وہ موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم رہتا ہے ؟ جواب : حمد وصلاہ کے بعد یہ گذارش ہے کہ : یہ بات بالکل بے اصل ہے  اور اس طرح کی باتوں کی نسبت بھی حضور نبی مزید پڑھیں

بدھ کے دن کام شروع کرنے کی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  مفتیاں حضراتایک سوال ہے ہمارے اساتذہ بدھ کو کتابیں شروع کر دیتے ہیں اس کے بارے میں کوئی حوالہ چاہئے. فتویٰ نمبر:208 جواب :ما من امر يبدأ في الْيَوْمَ الأربعاء الا تم اس حدیث سے استدلال کر کے بدھ کو پڑھائی شروع کرتے ہیں جو کہ جائز ہے بس سنت مزید پڑھیں

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء عاشورا کے دن توسعہ علی العیال والی حدیث : 6 صحابہ رضی اللہ عنھم اور ایک تابعی کی روایت سے منقول ہے وہ یہ ہے  حضرت أبو سعيد خدری  ابن مسعود جابر  ابو هريرة  ابن عمر  ان مذکورہ حضرات سے مرفوعا  اور حضرت عمر سے موقوفا اور ابن المنتشر مزید پڑھیں