کیا عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۱﴾ سوال:-      کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ احادیث کی جو کتب اب موجود ہیں، وہ دور نبوی میں تو نہیں تھیں بلکہ کئی سو سال بعد لکھی گئیں لہذا وہ سب غیر مستند اور من گھڑت ہیں، عمل کرنے کے لیے صرف قرآن کافی ہے، کیا یہ دعوی مزید پڑھیں

عورت کا مہمانوں کی کثرت پر رسول اللہﷺ سے شکایت کرنا۔

فتویٰ نمبر:4065 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام عليكم مجھے ایک حدیث کامعلوم کرنا ہے کہ حدیث کا مفہوم :نبی پاکؐ کے پاس ایک عورت اپنے شوہر کی شکایت لے کر آئی کے میرے شوہر لوگوں کی بہت دعوتیں کر تیں ہیں میں پکا پکا کر تھک جاتی ہوں حضورؐ نے اس عورت کو کوئی جواب مزید پڑھیں

وتر کے بعد دو سجدے کرنا

فتویٰ نمبر:3078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  درج ذیل حدیث درست ہے یا نہیں اس کا مقام کیا ہے؟. عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال لفاطمة:مامن مؤمن ولامؤمنة يسجدبعدالوترسجدتين ويقول فى سجوده خمس مرات.. سبوح قدوس رب الملائكة والروح. والذى نفس محمد بيده انه لا يقوم من مقامك حتى يغفر له واعطاه ثواب مائةحجة مزید پڑھیں

کیا اللہ تعالی نے حضورکی جنازہ کی نماز پڑھی؟

ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم لوگ میری تغسیل مزید پڑھیں

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء عاشورا کے دن توسعہ علی العیال والی حدیث : 6 صحابہ رضی اللہ عنھم اور ایک تابعی کی روایت سے منقول ہے وہ یہ ہے  حضرت أبو سعيد خدری  ابن مسعود جابر  ابو هريرة  ابن عمر  ان مذکورہ حضرات سے مرفوعا  اور حضرت عمر سے موقوفا اور ابن المنتشر مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں

من گھڑت احادیث اور انوکھے نظریات

(٣٧) عَنْ مُسْلِمِ بْنِ یَسَارٍ اَنَّہُ سَمِعَ اَبَا ہُرَیْرَۃَرضی اللہ عنہ  یَقُوْلُ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ یَکُوْنُ فِی اٰخِرِ الزَّمَانِ دَجَّالُوْنَ کَذَّابُوْنَ یَاتُوْنَکُمْ مِنَ الْاَحَادِیْثِ بِمَا لَمْ َتسْمَعُوْا اَنْتُمْ وَلَا آبَائُکُمْ فَاِیَّاکُمْ وَاِیَّاھُمْ لَا یُضِلُّوْنَکُمْ وَلَا َیفْتِنُوْنَکُمْ۔      (صحیح مسلم ج١،ص١٠) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے مزید پڑھیں