نماز کی خاص چادر میں نماز پڑھنا

سوال:کیا اس طرح کی چادر میں نماز ہو جاتی ہے ؟ عرب خواتین یہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں لیکن اس میں ہاتھ نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے نماز میں چہرہ، دونوں ہاتھ گٹوں تک اور دونوں پاوٴں ٹخنوں تک کھولے جا سکتے ہیں ان کے علاوہ باقی مزید پڑھیں

 ہاتھ اور پیر کٹا ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال: ہماری مارکیٹ میں ایک شخص ہے اس بیچارے  کا ایک ہاتھ اور ایک پیر نہیں ہے۔اس کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟ سائل:جنید شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا شریعت نے انسان کو اس کی طاقت کے بقدر مکلف بنایا ہے،صورت مسئولہ میں یہ شخص صحیح سالم ایک ہاتھ  ایک پیر  دھوئے گا،سر کا مزید پڑھیں

قبلہ کی طرف پاؤں نیند میں ہوں جائیں تو صحیح ہے یا غلط؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کمرہ بہت چھوٹا ہےاورجگہ بہت کم ہےلہذا فرنیچر سیٹ کرنا مشکل ہو رہا ہےایسی حالت میں اگر پاؤں قبلہ کی طرف ہو جائیں تو کیا گناہ ہو گا۔اور مکہ میں لوگ تو کعبہ کی طرف کرتے ہیں،تو کیا گناہ ہوتا ہے۔ والسلام لجواب حامداو مصليا مسلمانوں پر قبلہ کی مزید پڑھیں

وضو میں پیر دھونے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:719 وضو میں پیر بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا دائیں سے یا دونوں سے دھو سکتے ہیں؟ سائلہ: زوجہ حنیف  الجواب بعون الملك الوهاب  وضو میں پیر دھونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت تین دفعہ دھوئے جائیں اور ہر بار انگلیوں کا خلال کیا جائے .خلال کابہتر طریقہ مزید پڑھیں

بدھ کے دن کام شروع کرنے کی حدیث کی تحقیق

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته  مفتیاں حضراتایک سوال ہے ہمارے اساتذہ بدھ کو کتابیں شروع کر دیتے ہیں اس کے بارے میں کوئی حوالہ چاہئے. فتویٰ نمبر:208 جواب :ما من امر يبدأ في الْيَوْمَ الأربعاء الا تم اس حدیث سے استدلال کر کے بدھ کو پڑھائی شروع کرتے ہیں جو کہ جائز ہے بس سنت مزید پڑھیں

عورتوں کا سجدہ کرنےکاطریقہ

 سوال: عورتیں سجدہ کیسے کریں ؟  یا مردوں کی طرح یا سمٹ کر ؟ فتویٰ نمبر:329 الجواب حامداومصلیاً  عورتوں کو سجدہ سمٹ  کر کرنا چاہیے اس کا طریقہ  یہ ہے  کہ عورت بائیں  سرین کے بل بیٹھے اور دونوں  پیر داہنی طرف  نکالے۔دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت زمین پر رکھ دے بازو بند ہونے چاہیے  پیٹ مزید پڑھیں

ہاتھ پر ایلفی لگ جانے کی صورت میں وضو اور غسل کا حکم

سوال:ہاتھ یا پیر پر ایلفی لگ جائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ کیا اس کو ہٹایا جائے گا یا نہیں وضو اور غسل میں کہ وضو اور غسل میں کوئی حرج تو نہیں ہوگا ؟ محمد شعیب فضل ۔ دار التصنیف ۔مواچھ گوٹھ ۔ کراچی الجواب حامدا ومصلیا وضو اور غسل کے کامل مزید پڑھیں

پیر اور جمعرات کا روزہ

سوال:  جمعرات کے دن حضور ﷺ روزہ رکھتے تھے  اور پیر والے دن بھی روزہ رکھتے تھے ۔ مجھے اس کی وجہ معلوم کرنی ہے  کہ آپ ﷺ کیوں  روزہ رکھتے تھے  ۔ جواب : حضور ﷺ پیر اور جمعرات  کے دن اس لیے روزہ رکھتے تھے  کہ ان دونوں   دنوں  میں امت   کے اعمال مزید پڑھیں