اہم قرآنی اسماء

اہم قرآنی اسماء
نمبرشمار نام تعداد استعمالات
1 اللہ تعالی کے اسمائے مبارکہ 15 69
2 نبی کریم ﷺ کے اسمائے مبارکہ 12 170
3 دیگرانبیائے کرام 26 510
4 فرشتوں کے نام 6 95
5 خانہ کعبہ کے نام 6 23
6 قرآن کے ذاتی نام 8 643
7 قرآن کے صفاتی نام 10 617
8 صحابہ کرام کی صفات 11 366
9 محترم شخصیات 8 46
10 بتوں کےنام 13 27
11 جانوروں کے نام 48 142
12 قیامت کے نام 28 321
13 جنت کےنام 11 161
14 جنت کی نعمتیں 8 18
15 جہنم کے نام 15 222
16 جہنم کےعذاب 14 50
17 انسانی اعضا 78 925
18 گناہ کےکام 15 56
19 کھانے پینے کی چیزیں 18 168
20 پھل ،سبزی اور اناج 12 71
اہم حروف
نمبرشمار حرف معنی تعداد
1 یَا اے 185
2 الَا خبردار 54
3 کَلَّا ہرگزنہیں 33
4 حَتّٰی جب تک ،یہاں تک 142
5 بَلیٰ ہاں 22
6 اِنَّ بے شک /یقینا 960
7 اَنَّ بے شک /یقینا 185
8 کَاَنَّ گویاکہ/جیسے کہ 31
9 لٰکِنَّ لیکن 65
10 لَیْتَ کاش 14
11 لَعَلَّ امید ہے کہ 129
12 بِ ساتھ /پر/کی وجہ کثیرالاستعمال
13 لِ لیے کثیرالاستعمال
14 مِن سے 2503
15 عَن سے 490
16 اِلیٰ طرف/تک 1459
17 عَلیٰ پر/اوپر 1667
18 فِی میں، اندر 742
19 فَ پس،پھر،اس وجہ سے
20 ثُمّ پھر 338
21 اِمّا یاتو 29
22 اَو یا 280
23 اِنّما صرف،بس 146
24 اِن ۔لَو۔(حروف شرط) اگر 826
25 اِذَا اگر،جب 411
26 مَا نہیں،جو،کیا 206
27 لَم نہیں 348
28 لَن ہرگز نہیں 106
29 مَن کون،جو،جس 823
30 قَد یقینا 122
31 سَ بہت جلد،عنقریب
32 سَوفَ بہت جلد،عنقریب 42
33 لَولاَ کیوں نہیں 38

اپنا تبصرہ بھیجیں