الیکٹریشن پر تاوان

سوال: گھر میں الیکٹریشن کاکام کروانے کے لیے ایک کاریگر کو لایا، اس نے کام  کے دور ان کچھ لائٹس وغیرہ توڑدیں تو اب اس سے اس کا  تاوان لے سکتے ہیں یا نہیں ؟

 الجواب باسم ملہم الصواب

 صورت مذکورہ میں چونکہ الیکٹریشن  کے اپنے فعل سے لائٹس ٹوٹے ہیں اس لئے اس پر  تاوان  لازم ہے۔

 المبسوط للسرخسی ( ج 15 / ص 147 )

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء  جامعہ دارالعلوم کراچی

عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ پی ڈی ایف فائل میں حاصل کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں :

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/498335943868989/

اپنا تبصرہ بھیجیں