حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھنا

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ : خوشی اور بزرگی ملے گی۔ حضور ﷺ کو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی تھی اگر آپ کو خوش دیکھے تو اس علاقے کے  لوگوں کے سخی ہونے کی دلیل ہے  لیکن اگر غصہ کی حالت میں دیکھے تو یہ اس کی دلیل ہے کہ  اس علاقے  لے لوگ زکوۃ نہیں دیتے ۔ الذی  یؤتی  مالہ یتزکیٰ سے سخاوت  کی اور منکرین زکوۃ  کے واقعہ سے   زکوۃ  نہ دینے کی تعبیر  لی گئی ہے  ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں