خواب میں مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کو دیکھنا

اشرف علی تھانوی:

خواب میں مولانا اشرف علی تھانوی کو دیکھنا اچھا ہے۔ حضرت تھانوی رحمہ اﷲ کو ہر فن سے مناسبت تھی۔ اس لیے اگر صاحب خواب کا تعلق تصوف اور خانقاہ سے ہے تو تصوف میں ترقی ہوگی۔ فقہ و فتوی سے تعلق ہے تو فقہ و افتاء میں ترقی ہوگی۔ غرض جس فن کا آدمی ہو اس فن میں ترقی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں