ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پیک چکن 

سوال

ملٹی نیشنل کمپنیوں کے فرائیڈ چکن پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟ 

جواب

اگر اسلامی طریقے سے ذبح ہوا ہو اور اہل فتویٰ حضرات کی نگرانی میں ذبح ہوتا ہو اور ان حضرات کو گوشت کی حلّت پر پورا اطمینان ہو تو جائز ہے۔ 

مفتیان: شریعہ ڈیپارٹمنٹ حلال فاؤنڈیشن

اپنا تبصرہ بھیجیں