محرم میں کالا جوڑا  پہننا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:76

الجواب حامداومصلیا ً

عام  حالات میں کالے رنگ  کا لباس پہننا فی نفسہ  جائز ہے البتہ  کسی خاص تہوار یا غمی کے موقع  پر یا کسی متعین  تاریخ ودن  میں  پہننا  جس کی وجہ سے  مخصوص عقائد  کے  حامل  لوگوں کے ساتھ مشابہت  لازم آئے  ۔ مثلا محرم  کے مہینہ میں کالے  کپڑے   پہننا  تو یہ درست نہیں  لہذا اس اجتناب  کرنا  چاہیے  ۔

الدر المختار  وحاشیۃ ابن عابدین   ( رد المختار )  ( 6/ 358)  

الفتاویٰ الھندیۃ  ( 5/332 )

الفتاوی الھندیۃ ( 5/333 )

محمد افنان عفی  عنہ

دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی  

4 ربیع الاول  1434 ھ

17 جنوری  2013 

عربی حوالہ جات اور مکمل فتویٰ   پی ڈی ایف فائل  میں حاصل کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں :

https://www.facebook.com/groups/497276240641626/555007128201870/

اپنا تبصرہ بھیجیں