نماز ی کے سامنے سے کوئی چیز گذر گئی

نمازی کے سامنے سے کوئی چیز گذر گئی

نمازی کے سامنے سے اگر کوئی انسان یا کتا، بلی، بکری وغیرہ گزر جائے تو نماز نہیں ٹوٹتی۔البتہ جان بوجھ کر گذرنے والا انسان سخت گناہ گار ہوگا۔اس لیے ایسی جگہ نماز پڑھنی چاہیے جہاں گذر گاہ نہ ہو ، اور چلنے پھرنے میں لوگوں کو تکلیف نہ ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں