قصر نمازوں میں تہجد کا حکم

قصر نمازوں میں تہجد کا کیا حکم ہے؟

فتویٰ نمبر:253

الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً

سفر کے دوران سنتوں اور نوافل کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی جگہ ٹھہرے ہوئے ہوں ،اطمینان کی حالت ہوتو سنن ونوافل(تہجد) پڑھ لینا افضل ہے ضروری نہیں، اور اگر جلدی ہے یا سفر جاری ہے تو چھوڑدینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔

فقط وَاللہ اَعْلَم

اپنا تبصرہ بھیجیں