قصر نمازوں میں تہجد کا حکم

قصر نمازوں میں تہجد کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:253 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سفر کے دوران سنتوں اور نوافل کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی جگہ ٹھہرے ہوئے ہوں ،اطمینان کی حالت ہوتو سنن ونوافل(تہجد) پڑھ لینا افضل ہے ضروری نہیں، اور اگر جلدی ہے یا سفر جاری ہے تو چھوڑدینے میں بھی مزید پڑھیں

سفر کی قضاء نماز کیسے پڑھی جائے

سوال:سفر میں نمازیں قضا‌ء ہوئی ہوں اور معلوم نہیں کہ کونسی تاریخ اور کونسے دن قضاء ہوئی تو انکی قضاء کیسے کیجائے؟ جواب:سفر میں جو نمازیں قضاء ہوجائیں تو ان جلد از جلد ادا کرنا چاہیے – قضاء نمازوں کو پڑهنے کا طریقه وهی هے جو ادا نمازورں کا هے. صرف نیت میں ” قضاء مزید پڑھیں

کیا سفر میں دو وقت کی نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھ سکتے ہیں

سوال:کیاسفر میں ظہر عصر یا عصر مغرب کی نماز اکھٹی پڑھ سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:101 جواب:حضراتِ احناف رحمہم اللہ کے نزدیک حج کے دوران مزدلفہ اور عرفۃ کے علاوہ اور کہیں بھی دو نمازوں کو ایک وقت میں ادا کرنا جائز نہیں بلکہ گناہ ِکبیرہ ہےالبتہ سفرکی حالت میں اس بات کی اجازت ہے مزید پڑھیں