سورۃ آل عمران میں نصائح وعبر

اس سورت میں یہ نصائح کی گئیں ہیں:
1-ایک مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ تمام انبیاء و رسل اور تمام آسمانی کتابوں سے احترام اور عقیدت کا تعلق رکھے۔
2- جو آیات و احادیث ایسی ہیں جن کے معنی تک انسانی عقلوں کی رسائی نہیں ان کی کھوج میں نہیں لگناچاہیے، نہ زیادہ ان کاتذکرہ کرنا چاہیے!
3-ایک مسلمان کو ہمیشہ ہدایت پر استقامت کی دعا مانگتے رہنی چاہیے!
4- اﷲ جل شانہ کی محبت حاصل کرنے کا نسخہ اطاعتِ رسول ﷺ میں پوشیدہ ہے۔ (آیت 31)

اپنا تبصرہ بھیجیں