سورۃ الاعراف کاموضوع

اس سورت میں آنحضرتﷺ کی رسالت اور آخرت کو ثابت کیاگیا ہے۔اس کے ساتھ توحید کے دلائل بھی بیان ہوئے ہیں۔ متعدداخلاق و احکام ذکر کیے گئے ہیں۔قیامت اور جنت وجہنم اور اعراف کے احوال بیان ہوئے ہیں۔ حلال حرام کے بنیادی اصول اور اہم نصائح اس سورت میں شامل ہیں۔دس کے لگ بھگ واقعات بھی اس میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں