تمہید : ” علم تفسیر” میں غوطہ زنی سے پہلے یہ ضروری ہے کہ” علوم قرآن ” پر بھی مختصراً نظردوڑائی جائے۔ ” علوم قرآن” ایک ایسا بحر ناپیداکنارہے کہ علماء کرام اور مفسرین عظام، قرن اول سے آج تک قرآن کے علوم بیان کرتے آرہے ہیں انہوں نے اپنی ساری عمریں اس میں کھپادیں مزید پڑھیں
زمرہ: قرآن
ذاکر نائیک اورفرحت ہاشمی کے بارے میں رائے
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:84 ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو ذاتی طور پر ہم نہیں جانتے لیکن جو لوگ ان کو کسی نہ کسی حوالہ سے جانتے ہیں یا ان کی تقریریں سن چکے ہیں یا سنتے رہتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر صاحب کوئی عالم یا مفتی نہیں بلکہ وہ تقابل ادیان مزید پڑھیں
سودی مسائل
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:62 سود مسائل السلام علیکم درج ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے ۔ غیرا سلامی بینک سے حاصل ہونے والے سودرفاہی کاموں میں صرف کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زیدخود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟یا دوسرے فقراء مزید پڑھیں
مدرسہ اور جدید عصری تعلیم
مولانا ابن الحسن عباسی مدظلہ اس سے قبل گذارش کی تھی کہ برصغیر کے مسلمانوں کی خیر و بھلائی اسی میں ہے کہ مدرسہس کو مدرسہ رہنے دیا جائے، مدرسہ یہاں کی بنیادی دینی ضرورتوں کو پورا کرتاہے، یہاں مسلمانوں کے بچے قرآن پڑھتے، مسنون دعائیں اور نماز سیکھتے ہیں، رموز بندگی پاتے ہیں، اسلامی مزید پڑھیں
قرآن کی سات منزلوں کا مخفف
سات منزلیں سات منزلوں کا مخفف: فمی بشوق ہے. ف سے مراد فاتحہ میم سے مراد مائدہ ی سے مراد یونس ب سے مراد بنی اسرائیل شین سے مراد شعراء واؤ سے مراد والصفت ق سے مراد ق یہ قرآن کریم کی سات منزلیں ہیں.
قرآن کی قسم کھانا
سوال : 1۔قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا سر پر رکھ قسم کھانا ۔ 2۔اگر کسی نے قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا ؟ کیا یہ قسم ہوگی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔بلاضرورت قسم کھانا اچھا نہیں ، اگر کبھی ضرورت پڑجائے مزید پڑھیں
انگلیوں کے نشانات (finger print )
بسلسلہ قرآن اور جدید سائنس أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ ، بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ (سورۃا لقیامۃ، آیت 3،4) ترجمہ: کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے ؟ کیوں نہیں کریں گے ضرور کریں گے ۔ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس مزید پڑھیں
رمضان کے عشرے میں مخصوص دعائیں پڑھنے کا حکم
سوال: رمضان کے تینوں عشروں میں جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں کیا وہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:242 الجواب حامداًومصلیاً رمضان کے تین عشروں کی مذکورہ دعائیں کسی حدیث میں اس طور پر تو وارد نہیں ہیں کہ پہلے عشرے میں یہ دعا پڑهی جائے دوسرے میں یہ اور تیسرے میں یہ مزید پڑھیں
قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق
(دوسری قسط) محمد انس عبدالرحیم حفظان صحت کے راہ نما اصول: سورہ اعراف آیت نمبر31 میں حفظان صحت کے حوالے سے ایک جامع کلام ارشاد ہوا ہے: کلوا واشربوا ولاتسرفوا، ان اللہ لایحب المسرفین ترجمہ: کھاؤپیولیکن اسراف نہ کرو بے شک اللہ تعالی اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتے” فائدہ: اسراف کامعنی ہے: “حد مزید پڑھیں
قرآن کریم اور جدید سائنسی حقائق
(پہلی قسط) محمد انس عبدالرحیم قرآن کریم کا موضوع بنیادی طور پر ’’انسان‘‘ ہے۔ “سائنس” نہیں، لیکن اکیسویں صدی کا امتیاز کہیے کہ انسان سائنس اور جدید ریسرچ کو حد سے زیادہ اہمیت دینے لگ گیا ہے اس لیے اسے قرآن کا اعجاز کہہ سکتے ہیں کہ اس نےجدید دور کابھی لحاظ رکھا ہے اورکثرت مزید پڑھیں