سورۃ الحجر کے اعدادوشمار زمانہ نزول ،وجہ تسمیہ

اعدادوشمار: سورہ الحجرمصحف کی ترتیب کے لحاظ سے پندرھویں اور ترتیب نزولی کے لحاظ سے 52 ویں سورت ہے۔یہ سورت 6 رکوع 99 آیات،658 کلمات اور 2797حروف پرمشتمل ہے۔ زمانہ نزول: اس سورت کی آیت نمبر ۹۴ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ مکہ مکرمہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کی ابتدائی مزید پڑھیں

سورۃ النساء میں عقائد کا ذکر

عقائد: 1۔اللہ تعالی شرک اور کفر کے گناہ کومعاف نہیں کریں گے ، دیگر کبائر کو اپنی رحمت ومشیت سے چاہیں تو معاف کرسکتے ہیں۔( إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ) ( النساء: 116) 2۔بعض رسولوں کوماننا بعض کونہ ماننا کفرصریح ہے۔( إِنَّ الَّذِينَ يَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَيُرِيدُونَ مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں

”رمضان المبارک“ (ساتواں حصہ)

”افطار کا بیان“ “احکم الحاکمین اللّٰہ سںبحانہ تعالیٰ”کا ارشادہے “ثم اتموا الصیام الی اللیل(“البقرہ) “پھر “صبحِ صادق” سے “رات” کے آنے تک روزہ پورا کر لیا کرو-اس آیت میں روزہ کے آ”خری وقت کا بیان ہے- “سرکارِ دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ” نے ارشاد فرمایا – “جب “رات” ادھر سے (مشرق)اجائے مزید پڑھیں