موبائل فون میں قرآنی دعائیں ہوں تو زمین پر رکھنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بر کاتہ! اگر کسی کے موبائل میں دعائیں اور منزل ہو تو موبائل کو زمین پر رکھ سکتے ہیں کام کرتے ہوۓ یا ضرورت کے وقت ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! موبائل فون میں اگر قرآنی دعائیں محفوظ ہوں مزید پڑھیں

اپنی زندگی میں وراثت تقسیم کرنےکاحکم

سوال: والد صاحب کے نام گھر ہے ان کی 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں، والدہ کا انتقال ہوچکا ہے، بچے یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ اپنی زندگی میں لکھ دیں کہ یہ گھر پانچوں بہن بھائی کے نام ہے۔ بڑے بیٹے کی بیٹیاں ہیں باقی بچوں کے یہاں بیٹے بیٹیاں سب ہیں۔ بڑے مزید پڑھیں

مسعی کی چھت پرسعی کرنا

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا و مصلیا صفا اور مروہ کی سعی حدودِ مسعیٰ(سعی کے لیے متعین جگہ اور حد)میں رہتے ہوئے مسعیٰ کی چھت پر اس کی سیدھ میں اوپر والی منزلوں میں بھی جائز ہے اور شرعاً چھت پر کی گئی سعی معتبر ہے اس میں شبہ نہ کریں ۔ بس شرط مزید پڑھیں

درمیانی منزل کو مسجدبنانے کاحکم

مسئلہ  : جو روپیہ کی خاص مسجد کی تعمیر کیلئے ہو اور وہ مسجد تعمیر نہ ہوتو دوسری مسجد میں وہ روپے صرف کر سکتے ہیں۔ مسئلہ  : مسجد کے چند ے سے  کسی مسجد کو عمده بنانے کی غرض سے منہدم کرنا جائز نہیں جب تک کہ اس کے گر جانے کا خطرہ نہ مزید پڑھیں

قرآن کی سات منزلوں کا مخفف

سات منزلیں سات منزلوں کا مخفف: فمی بشوق ہے. ف سے مراد فاتحہ میم سے مراد مائدہ ی سے مراد یونس ب سے مراد بنی اسرائیل شین سے مراد شعراء واؤ سے مراد والصفت ق سے مراد ق یہ قرآن کریم کی سات منزلیں ہیں.