سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا

سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں

سگے بہن بھائی کو زکوة دے سکتے ہیں؟

سوال: اسلام وعليكم مفتی صاحب سوال ہے کہ زكوة کا اصل مستحق کون کون ہے؟ جیسے اپنے سگے بہن بھائی اور وہ مالی لحاظ سے بہت کمزور ہوں تو ان کو زکوة دی جاسکتی ہے؟ ہم نے سنا ہے کہ جس گھر میں ٹی وی ہو تو وہاں زكوة نہیں لگتی لیکن چونکہ آج کل مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں

قسم کا کفارہ ایک مسکین کو ایک ساتھ دینا

فتویٰ نمبر:5005 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ! 1:- کیا میں ایسا کرسکتی ہوں کہ ایک دن ہی ایک ہی مستحق کو ہزار روپے دو دوں۔ کیونکہ مجھے یہاں اور کون ملے گا ۔کوئی یہاں اتنا خاص آتا ہی نہیں ہے۔ 2:- اگر کفارے کے روزوں میں تاخیر کردی جائے گرمی کی وجہ سے یا مزید پڑھیں

غیر ملکی کرنسی ریٹ بڑھانے کےلیے رکھنا

فتویٰ نمبر:4081 سوال: کسی قطر کرنسی مدرسے کی امداد کے لیے بھیجی تھی، اس خاتون نے وہ کرنسی محفوظ رکھی ہے کہ جب ریٹ بڑھے تو ایکسچینج کروا کر مدرسے میں لگا دوں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح رکھنا جائز ہے؟ اور جو کرنسی بڑھنے کے بعد منافع ملے گاریٹ بڑھنے کی وجہ مزید پڑھیں

کیا زکوٰۃ کی رقم جمع کر کے دو تین سال بعد کسی کو یکمشت دی جا سکتی ہے

فتویٰ نمبر:1015 سوال: ایک رشتہ دار خاتون ہیں جو غریب ہیں بیٹی جوان ہے اگر ہم دو تین بہنیں اپنی زکوة سے کچھ حصہ (دو تین لاکھ) ہر سال جمع کرلیا کریں کہ دو تین سال بعد جب بھی لڑکی کی شادی ہو تو ہمیں یکمشت رقم نکالنا مشکل نہ ہو۔ ایسا کرنا کیسا ہے؟ مزید پڑھیں

استفتاء برائے مسائل سود

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:114 السلام علیکم درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1:  غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود کو رفاہی کاموں میں صَرف کیا جاسکتا ہےیا نہیں؟ 2:  زید خود مستحق زکاۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہےیا مزید پڑھیں

سودی مسائل

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:62 سود مسائل السلام علیکم  درج ذیل  مسائل کا  شرعی حل مطلوب ہے ۔ غیرا سلامی بینک سے حاصل ہونے  والے سودرفاہی کاموں میں صرف کیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ زید خود مستحق زکوۃ ہے تو کیا زیدخود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے  استعمال میں لاسکتا ہے؟یا دوسرے فقراء مزید پڑھیں