عقائد

وجود باری تعالی : ایک یورپین تحقیق کے مطابق کالج میں پڑھنے والے 34 فیصد طلبہ منکر خدا ہوجاتے ہیں ۔وجہ یہ ہے کہ طلبہ کو قدرت کے قوانین تو بتائے جاتے ہیں لیکن ان قوانین کو ہی خالق قرار دے دیاجاتا ہے ،ان قوانین کے خالق سے جان بوجھ کر مذہب سےچھڑانے کے لیےغفلت مزید پڑھیں

معمر شخص اگر بار بار نماز دو یا تین رکعت پڑھ لیتا ہو تو کیا حکم ہے

سوال : ایک شخص ہے جن کی عمر  تقریبا ۸۰/۹۰ سال ہے۔ وہ نماز پڑھتا ہےلیکن وہ چار رکعات کے بجائے دو رکعات یا تین رکعات ہی پڑھ لیتا ہے۔اور ایسا بار بار ہوتا ہے۔آیا اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ سائل: محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا         نماز جس ترتیب سے اور جتنی مزید پڑھیں

بڑھاپےمیں نمازوں کی تعداد کےبھول جانےکاحکم

سوال : ایک شخص ہے جن کی عمر  تقریبا ۸۰/۹۰ سال ہے۔ وہ نماز پڑھتا ہےلیکن وہ چار رکعات کے بجائے دو رکعات یا تین رکعات ہی پڑھ لیتا ہے۔اور ایسا بار بار ہوتا ہے۔آیا اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟ سائل: محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا         نماز جس ترتیب سے اور جتنی مزید پڑھیں

تشہد کی حالت میں بیٹھنا دشوار ہو

فتویٰ نمبر:4069 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون قیام، رکوع و سجدہ پہ قادر ہے مگر قعدہ میں پیر کے آپریشن کی وجہ سے بیٹھ نہیں سکتی، عمومی حال میں بیٹھنا بھی ہوتو پیر سیدھا کرکے بیٹھنا پڑتا ہے، کیا وہ کرسی پہ بیٹھ کر سجدہ کرسکتی ہیں؟ سجدہ میں بھی سجدہ مردوں کی طرح مزید پڑھیں

متعدی بیماری کا حکم

فتویٰ نمبر:3042 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی گھر میں وائرس کا بخار یا چکن پوکس ہو جائے اور ہم ان کو یہ مشورہ دیں کہ باقی بچوں کو مریض سے دور رکھو تو یہ کہنا کیا غلط ہے؟ یا مریض کا پانی پینے کا برتن الگ رکھو، جبکہ ہمارے دل میں یہ یہ بات مزید پڑھیں

انگلیوں کے نشانات (finger print )

بسلسلہ قرآن اور جدید سائنس أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ ، بَلَىٰ قَادِرِينَ عَلَىٰ أَن نُّسَوِّيَ بَنَانَهُ (سورۃا لقیامۃ، آیت 3،4) ترجمہ: کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہیں کریں گے ؟ کیوں نہیں کریں گے   ضرور کریں گے ۔ہم تو اس پر بھی قادر ہیں کہ اس مزید پڑھیں

تذکیر بالقرآن

تذکیر بالقرآن (1) 1- قال تعالی: {ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً} [البقرة: 74].(پھر اس کے بعد تمھارے دل سخت ہو گئے، سو وہ پتھروں کی مانند ہیں یا اس سے بھی سخت۔) ۔۔۔ دلوں کو پتھر کی سختی سے تشبیہ دی گئی حالاں کہ کئی چیزیں پتھر سے بھی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ فاطر

اس سورت میں بنیادی طور پر مشرکین کو توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی ہے،اور فرمایا گیا ہے کہ اس کائنات میں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی جو نشانیاں چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں،اُن پر سنجیدگی سے غور کرنے سے اول تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے مزید پڑھیں