حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ:دوسری قسط

حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ:دوسری قسط تحریر :حضرت مولانا خلیق احمد مفتی صاحب ’’بدر‘‘اور’’اُحد‘‘کے بعدبھی رسول اللہﷺکی حیاتِ طیبہ کے دوران جتنے بھی غزوات پیش آئے ، حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ ہمیشہ ہرغزوے کے موقع پررسول اللہ ﷺ کی زیرِقیادت شریک رہے ،بلکہ پیش پیش رہے ،اورشجاعت وجرأت کے خوب مزید پڑھیں