بوتیک میں موجود کپڑوں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  مجھے اپنی بوتیک کی زکوٰۃ کے متعلق پوچھنا ہے بوتیک میں کپڑوں کا اسٹاک جمع ہے کیا اسٹاک پر زکوٰۃ ہوگی؟ جواب:جی ہاں!آپ کی بوتیک میں موجود کپڑوں کا اسٹاک بقیہ اموال زکوٰۃ کے ساتھ مل کر اگر نصاب(ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت)کے بقدر ہے تو سال گزرنے کی مزید پڑھیں

قبضہ سے پہلے شیئرز کی خرید و فروخت ناجائز ہے

فتویٰ نمبر:511 سوال:امام صاحب مجھے آپ سے مسئلہ معلوم کرنا تھا مسئلہ یہ تھا کہ میں روزانہ کراچی اسٹاک ایکسچینج جاتا ہوں جہاں پر کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر ایجنٹ کے ذریعے شیئرز بیچتے اور خریدتے ہیں جو بعض دفعہ لاکھ روپے سے اوپر ہوتے ہیں اور ایجنٹ کے پاس ہمارے اکاؤنٹ ہیں اسمیں اتنے مزید پڑھیں