دھات کا عضو ٹرانسپلانٹ کرنا

سوال ۔۔کسی انسانی عضو کی جگہ کسی غیر ذی روح چیز مثلا لوہے یا پیتل کا عضو لگانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب انسان کے لیے بوقت ضرورت لوہے اور پیتل کے اعضاء لگانا جائز ہے۔ شرعا اس کی اجازت ہے۔ ________________________________ حوالہ جات :- 1….عن عبد الرحمن بن طرفة، أن جده عرفجة بن مزید پڑھیں