فتویٰ نمبر:623 بتایا گیاہے انکم ٹیکس سیونگ اکاؤنٹ کی سودی رقم سے بھر سکتے ہیں تو کیا الگ الگ ٹیکس جیسے سیل ٹیکس ، ویٹ ٹیکس، سروس ٹیکس بھی سیونگ اکاؤنٹ کی سودی رقم سے بھر سکتے ہیں؟ 2) سیل ٹیکس وقت پر نہ بھر سکے تو اس پر سود کا جرمانہ لگ کے اکاؤنٹ مزید پڑھیں
زمرہ: اکاؤنٹ
بچوں کے اکاؤنٹ کا حکم
سوال: آج کل بینک والوں نے بچوں کے اکاؤنٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے کہ ہم بچوں کے نام کا اکاؤنٹ کھولے تو ہر مہینے 500 اس میں ڈالیں تو بالغ ہونے تک بینک بچوں کو اپنی رقم نہیں دیتا بلکہ بالغ ہونے کے بعد یعنی 18 سال کے بعد ڈبل منافع کے ساتھ دیتی مزید پڑھیں
جی پی فنڈ کا شرعی حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:49 مجیب حضرت مولانا مفتی عبداللہ صاحب دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی مصدقہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب جامعہ دارالعلوم کراچی 14 جی پی فنڈ کا شرعی حکم الجواب حامداومصلیاً اس مسئلہ کے جواب میں کچھ تفصیل ہے وہ یہ ہے کہ پراویڈنٹ فنڈ میں ملازم کی تنخواہ سے مزید پڑھیں
سم سیونگ اکاؤنٹ
فتویٰ نمبر:459 سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے متعلق کہ موبائل کمپنیوں نے جو اکاؤنٹ کھلوائے ہیں اس میں رقم رکھوانا کیسا ہے اور اس رقم کے بدلے روزانہ فری منٹس اور میسیجز کا استعمال کیسا ہے جیسے کہ ٹیلی نار اکاؤنٹ میں 2000 تک رقم موجود ہو تو آپ مزید پڑھیں
میزان بینک میں جاری بنکاری اور اس میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا
فتویٰ نمبر:461 استفتاء: کیا میزان بینک میں جاری بنکاری اسلامی ہے؟ کیا اس میں سیونگ اکاؤنٹ کا کھلوانا جائز ہے جس میں اسلامی تعلیمات کے مطابق نفع کی تقسیم کی جاتی ہےَ؟ الجواب حامدة و مصلية میزان میں جاری بنکاری اور سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے. دار الافتاء بنوری ٹاؤن مزید پڑھیں
آن لائن فوریکس ٹریڈنگ کا حکم
فتویٰ نمبر:06 سوال:میرا کاروبار کرنسی ایکس چینج ( بیرونی زر مبادلہ ) کا ہے اورا سی سلسلہ میں آپ سے ایک اہم مسئلہ دریافت، (Online Forex Trading ) فوریکس ٹریڈنگ (Forextrading )ایک ملک کی کرنسی کو دوسرے ملک کی کرنسی کے عوض آن لائن خرید وفروخت کرنے کا نام ہے جس کا طریقہ کار تقریبا مزید پڑھیں
درہم کا روپے سے ادھار میں تبادلہ
فتویٰ نمبر:470 سوال:1 کیا فرماتے علمائے کرام کہ جنید نے فرید سے ایک لاکھ درہم خریدا۔ فی درہم ستائیس اعشاریہ پچاس کے حساب سے۔ اور جنید نے درہم کی قیمت بھی ادا کی۔ یعنی فرید کے اکاؤنٹ میں چیک جمع کیا اور چیک OK بھی ہوا۔ لیکن فرید کے پاس فی الحال درہم نہیں ہے مزید پڑھیں
بینک میں ملازمت
فتویٰ نمبر:525 سوال: بینک میں ملازمت کے حوالے سے علماء کیا فرماتے ہیں ؟ جواب:سودی بینک میں ملازمت سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ: (۱لف): اگر ملازم کا تعلق براہ راست سودی لین دین یا سودی لکھت پڑھت وغیرہ سے نہ ہوجیسےچوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،اسکی کاپی دینا،پرانے نوٹ تبدیل کرنا ،حکومت کےجائز ٹیکس وصول کرنا،صفائی اور مزید پڑھیں