سرکاری ڈیوٹی پر جانے والے کا حج

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: بعض گورنمنٹ ملازمین ڈیوٹی کے طور پر (میڈیکل کی سروسز دینے کے لیے) حج پہ جاتے ہیں۔ اس طرح حج کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب وہ گورنمنٹ ملازمین جو ڈیوٹی کے طور پر حاجیوں کے ساتھ جاتے ہیں، اگر مزید پڑھیں

چوری کی چیز خریدنا

سوال: سٹور میں کاسمیٹکس والے ایریا پر ایک ملازم ہے وہ ایسے کسٹمر جو پرائز کم کا کہتے ہیں انہیں ان کی من چاہی پرائز پر چیز دے دیتا ہےاور بل کاؤنٹر پر کروانے کی بجائے چپکے سے پیسے اپنی جیب میں ڈال لیتا ہے کیا اس میں کسٹمر بھی گناہ میں شریک سمجھا جائے مزید پڑھیں

بینک میں ملازم دیور کے گھر سےکچھ کھانا پینا

میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں

 قرآنی آیات کا وظیفہ

سوال : سورہ مائدہ کی آیت ” اللھم ربنا انزل علینا مائدۃ من السمآء تکون لنا عیدا للاولنا و اٰخرنا و اٰیۃ منک وارزقنا و انت خیر الرٰزقین ” کو اول آخر طاق تعداد میں درود شریف اور پھر 11مرتبہ آیت پڑھ کر آسمان پر پھونک مارنے پر رزق میں برکت وسعت اور روحانی و مزید پڑھیں

بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے۔؟

السلام وعلیکم ورحمة اللہ و برکاتہ بینوولنٹ فنڈ سے کیا مراد ہے؟ اسی طرح پرائیوڈنٹ فنڈ اور بینولنٹ فنڈ دونوں ملازم کے سیلری سے نکالا جاتا ہے اور اس کے لئے جمع کیا جاتا ہے تو پرائیوڈنٹ فنڈ کو اس کے ورثہ میں ہی تقسیم کرنے کا حکم ہے لیکن بینوولنٹ فنڈ میں ورثہ کو مزید پڑھیں

اسکول کے ٹیچرز کا اسکول کے وقت مقرر میں نماز ادا کرنا

سوال :میں سیکنڈری اسکول کی ہیڈ مسٹریس ہووں کبھی کسی ٹیچر کو بلاؤ تو معلوم ہوتاہےکہ نماز پڑھ رہی ہیںایک صاحبہ نے تو آخری پیریڈ میں نماز پڑھنے کے لیئے, دیا گیا کام اپنا پیریڈ چھوڑ کر کیااس کے بعد میں نے تحریری نوٹس دے دیا کہ کوئی اسکول میں نماز نہ پڑھے وقت دیر مزید پڑھیں

بینک ملازم کی دعوت میں جانا

سوال: میرے ماموں حبیب بینک میں کام کرتے تھے اب ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انکے بیٹے کی آج شادی ہے جسکا کھانا بیٹے کے سسر اور ماموں نے ملا کر کیا ہے اب کیا ایسی دعوت میں کھانا جاسکتا ہے یا احتراز کیا جاے جزاکم اللہ الجواب بعون الملك الوهاب اگر ملازم کا تعلق براہ راست مزید پڑھیں