حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!

شمع فروزاں:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی  اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائق نہ ہوتوحج بدل کرائے،یہ فریضہ مردوں سے مزید پڑھیں