بروکری کی اجرت طےکرناجائزہے

فتویٰ نمبر:639  سوال:کتاب وسنت کی  روشنی میں ایک مسئلہ کی وضاحت مطلوب ہےکہ ایک بروکراپنی بروکری  یہ طےکرتاہےکہ جوزمین  میں نےآپکودلوائی ہےجب آپ اسکوفروخت کریں گےاسکامثال کےطورپرنفع کادس  فیصد وصول کرونگا،کیااس طریقہ پر بروکری کی اجرت طے کرناجائزہے؟ الجواب حامدا   ومصلیا             واضح رہےکہ دلال اوربروکراپنےاس عمل کی ہی اجرت لےسکتاہےجس میں اس نےدلالی کی مزید پڑھیں