حرم فاطمہ نام رکھنا

سوال: “حرم فاطمہ “نام کا مطلب کیا ہے اور بچی کے لیے یہ نام رکھنا کیسا ہے۔ جواب :حرم” کا معنی ہے محترم، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی (رضی اللہ عنہا)کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ صرف “فاطمہ” نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ مستفاد: دارالافتاء بنوری مزید پڑھیں