حرم فاطمہ نام رکھنا

سوال: “حرم فاطمہ “نام کا مطلب کیا ہے اور بچی کے لیے یہ نام رکھنا کیسا ہے۔ جواب :حرم” کا معنی ہے محترم، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی (رضی اللہ عنہا)کا نام ہے، لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ صرف “فاطمہ” نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ مستفاد: دارالافتاء بنوری مزید پڑھیں

کیا عورت کا تہجد کے لیے مسجد نبوی جانا ناپسندیدہ ہے؟

فتوی نمبر:5075 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عمرہ کے سفر میں عورتوں کے لیے اپنے ہوٹل میں نماز پڑھنا افضل ہے اور عورتوں کو ہوٹل میں ہی حرم کی نماز کا ثواب ملتا ہے۔ لیکن پوچھنا یہ ہے کہ تہجد کے لیے اگر حرم جانے کا ارادہ کریں تو اٹھنا آسان اور حرم میں انوارات مزید پڑھیں

حل میں جانے کے لیے احرام باندھنا ضروری نہیں

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! پاکستان کا شہری کوئی شخص اگر بسلسلہ ملازمت مکہ مکرمہ میں مقیم ہو، وہ چھٹیوں میں پاکستان آئے تو یہاں سے واپسی پر اگر فوری عمرہ کا ارادہ نہ ہو تو اس کے لیے احرام ضروری ہو گا؟ بینوا فتوجروا تنقیح: مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں

میقات سے بلا احرام بار بار گذرنے کی ضرورت

حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے -اور ایک دن گذار کر واپس حرم شریف آتا -چالیس دن تک – کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا سائل: محمد عمر فتویٰ نمبر:307 الجواب باسم ملھم الصواب جو لوگ حج یاعمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں، یا مزید پڑھیں