خلوت صحیحہ سے پہلے اگر طلاق دی جائے تو عدت واجب نہیں۔

فتویٰ نمبر:5045 سوال: ایک عورت کی رخصتی ہوٸ اور سسرال پہنچتے ہی طلاق ہوگٸی کیا اس پر عدت لازم ہے؟ تنقیح: شوہر کے ساتھ کچھ وقت تنہائی میں گزارا؟ یعنی اتنا وقت جس میں صحبت ممکن ہو؟ جواب: تنہاٸی میں بلکل بھی وقت نہیں ملا سسرال جاتے ہی طلاق ہوگٸی۔ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا مزید پڑھیں