جنابت کی حالت میں کھاناکھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:778 سوال:جنابت کی حالت میں کچھ کھانا یا کچھ پینا جائز یا نہیں؟ جواب:جنابت کی حالت میں ” کهانا پینا ” جائز ہے! البته حالت جنابت میں اگر کوئی شخص غسل سے پهلےکچھ  کهانا پیناچاہیے  توپہلے ” استنجا کرے پهر وضو کرے ” اس کے بعد کچھ  کهائے پیئے اس طرح کرنا بہتر  و افضل هے. مزید پڑھیں