ایک سلام سے چار تراویح کا پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۸﴾ سوال:-      اگر کوئی شخص تراویح کی چار چار رکعت ایک سلام سے پڑھ لے تو کیا جائزہے؟ محمد عبداللہ میانوالی جواب:-       جی ہاں! چار رکعت تراویح ایک سلام سے کراہت کے ساتھ  پڑھنا جائز ہے،البتہ ہر دو رکعت پر سلام پھیر نا سنت ہے ۔   فقط والله مزید پڑھیں