جان و مال بچانے کے لیے جھوٹی قسم کھانا

جان یا مال و اسباب بچانے کے لئے اللہ کی جھوٹی قسم کھائی تو اس کے لئے کفارہ واجب ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب  جان و مال کی حفاظت کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے تاہم توریہ کرنا بہتر ہے . مذکورہ قسم کا شرعا کفارہ نہیں. واعلم أن الكذب قد يباح و قد يجب مزید پڑھیں