دانتوں سے ناخن کاٹنے کو برص کا سبب بتایا جاتا ہے کیایہ حدیث سے ثابت ہے؟

فتویٰ نمبر:597 سوال:دانتوں سے ناخون کاٹنے کو برص کا سبب بتایاجاتا ہے؟ برائے کرم آ پ صحیح حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔ جواب :اس بارے میں کوئی حدیث نظر سے نہیں گذری، البتہ فقہاء کی عبارات میں اس کی تصریح موجود ہے قولہ: [ویستحب قلم أظافیرہ وقلمہا بالأسنان مکروہ یُورث البرص]۔ (شامي : ۹/۵۸۰) واللہ مزید پڑھیں