عورت کا سونا چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کی انگوٹھی پہننے کا حکم

سوال: کیا یہ حدیث عورتوں کے لیے بھی ہے ؟ جناب عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا جب کہ اس نے پیتل کی انگوٹھی پہنی ہوئی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا ”مجھے کیا ہے کہ مزید پڑھیں