فجر کی نماز میں تاخیر کی صورت میں فرض ادا کرنا

فتویٰ نمبر:2011 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسٸلے میں کہ اگر فجر کی نماز میں اتنی تاخیر سے آنکھ کھلے کہ صرف دو رکعت پڑھنے کا وقت ہو تو فرض پڑھی جاۓ یا سنت یا طلوع شمس کا انتظار کیا جاۓ اور مکمل نماز ایک ساتھ قضا کی جائے؟ والسلام مزید پڑھیں