عورت کو محرم کے بغیر سفر کا  شرعی حکم

 راوالپنڈی ، اسلام آباد کے چیدہ  مفتیان کرام  واہل علم حضرات  پر مشتمل  ” المجلس العلمی ” کے نام سے  ایک مجلس قائم  ہے جس میں جدید  اور اہم  فقہی مسائل  پر غور وفکر کر کے فیصلہ  کیاجاتا ہے اس مجلس میں آج کل  شدید ضرورت کے پیش نظر محرم کے بغیرعورت کوسفر  کرنے کے مزید پڑھیں

سائبرمیڈیا پر رد الحاد کے اصول

الحمدللہ وکفی، وسلام علی عبادہ الذین اصطفی، امابعد! ادْعُ إِلٰی سَبِيْلِ رَبِّکَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِيْ هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّکَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيْلِهٖ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِيْنَ(النحل:۱۲۵) ترجمہ: اپنے رب کے راستے کی طرف بلاؤ (1) دانائی سے(2)اور اچھی نصیحت سے(3)اور ان سے ایسے بحث کرو جو سب سے مزید پڑھیں

محمدنام رکھنا

محمدنام رکھنا: سوال :کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں  کہ “محمد”نام رکھناصحیح ہےیانہیں ؟ بعض لوگ کہتےہیں کہ صرف محمدنام رکھناصحیح نہیں کیوں کہ جس شخص کانام  محمد ہواور بعدمیں وہ غیرمہذب حرکت کرےتویہ مناسب نہیں ،برائےمہربانی ہماری راہ نمائی فرمائیں۔ جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں عنایت فرمائیں! جواب:    تجربہ اورمشاہدہ گواہ ہےکہ انسان مزید پڑھیں

مسجدکوراستہ بناناکیساہے

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام  اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک  شخص  بےوضوہےاوروہ  وضوکرنےکیلئےجاتاہےلیکن راستہ مسجد کوبناتاہے باوجود اس کہ دوسراراستہ مسجدسےخارج موجود ہےاوردوربھی نہیں ہےلیکن وہ روزیہی کرتاہے  یہ بتائیں شریعت کی نظرمیں مسجد کوراستہ بنانا کیساہے؟ نیز  یہ بھی  بتائیں  کہ کیا وہ شخص وضو کرنے کیلئے مسجدکوراستہ بنا سکتا ہے؟ باوجود اس کےکہ دوسراراستہ مزید پڑھیں

زلزلے کے وقت اذان دینے کا حکم

سوال:کیا زلزلے ہونے کے وقت میں اذان کرنے کے شرعی ثبوت ہیں؟ فتویٰ نمبر:94  جواب:عمومی ثبوت ہے فقہاء نے آگ لگنے کی صورت میں جنگ کے حالات میں جنات بھگانے کے لیے راستہ بھول جانے کی صورت میں اذان دینے کو جائز قرار دیا ہے:ورأیت فی کتب الشافعیہ انہ قد سن الاذان لغیر الصلٰوة کاذان مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفاتحہ

سورۂ فاتحہ نہ صرف قرآنِ مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں اس سورت کو قرآنِ کریم کے شروع میں رکھنے کا منشاء مزید پڑھیں