قسطوں کے کاروبار کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:479 سوال:  قسطوں کے کاروبار میں جب خریدار مقررہ مدت سے پہلے تمام رقم ادا کرتا ہے تو وہ مطالبہ کرتا ہے کہ بائع کچھ رقم کم لے لے  بائع کہتا ہے کہ آپ مکمل ادائیگی کرلیں میں اپن مرضی سے آپ کو کچھ دے دونگا لیکن جب تک اس کو معلوم نہ ہو مزید پڑھیں