کیا حج ادا نہ کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟

عنوان: 936 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب حامدۃو مصلية ایساشخص جس نے باوجود قدرت اور موقع میسر ہونے کے حج ادا نہیں کیا‘فاسق اور سخت گناہ گار ہے مگر اس کا جنازہ پڑھنا چاہئیے ، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے ، لہذا بغير نماز مزید پڑھیں

خواب میں اخروٹ دیکھنا

اخروٹ : اہل وعیال  کے ساتھ سخت ہے بخیل ہے ۔ اخروٹ کے درخت  پر خود  کو دیکھا تو بڑے آدمی سے  نفع پائے گا ۔ اخروٹ اوپر سے سخت ہوتا ہے  اور اس کی گری نکالنے کے بعد محنت کرنی پڑتی ہے  بلکہ  بعض دفعہ  تو اندر سے بھی کھوکھلا نکلتا ہے  اس لیے مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں