شوہر کو مجازی خدا کہنا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ! شوہر کو مجازی خدا کہنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے کہ شوہر کو اگرچہ اس کی ذمہ داریوں کی وجہ سے گھر میں فوقیت حاصل ہے ،مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کے لیے خدائی کے درجے مزید پڑھیں

تو دل میں توآتا ہے سمجھ میں نہیں آتا

(پہلی قسط ) مفتی محمد انس عبدالرحیم ارشاد باری ہے  ” أَفِي اللَّهِ شَكٌّ  ( ابراہیم  10 ب 13)  یعنی کیا اللہ کے جود میں بھی شک ہے ؟ عقیدہ وجود باری ، تمام مذاہب میں ایک بنیادی مسئلہ رہاہے دنیا کی ہر قوم ایک ایسی ہستی کے وجود پر یقین  رکھتی ہے جواس کائنات مزید پڑھیں

ملحدین کی طاقت بڑھ رہی ہے

الحاد ( آٹھویں قسط ) ملحدین کی طاقت بڑھ رہی ہے : پاکستان میں اب ملحدین کی ہمت اتنی بڑھ گئی ہے کہ انہوں نے فلم، ٹی وی اور پرنٹ میڈیا میں بھی ڈھکے چھپے انداز میں اسلامی احکام اور ارکان کے خلاف شکوک پھیلانے شروع کر دیے ہیں، جس کی واضح مثال پچھلے تین مزید پڑھیں

میں جب ضد میں آتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا  یا خدا کو ماننے میں تردد ہوتا ہے کہنے سے بیوی کو طلاق نہیں ہوتی

فتویٰ نمبر:393 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان ِ عظام اس عورت کے بارے میں جس کا شوہر تارکِ صلوٰۃ ہے اور زوجہ کو بھی نماز پڑھنے پر مارتا ہے اور زوجہ کے ساتھ لڑائی ہونے کی صورت میں کفریہ الفاظ کہتا ہے مثلاً :”میں جب ضد پرآتا ہوں تو خدا کو بھی نہیں مانتا یا خدا مزید پڑھیں

بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے

فتویٰ نمبر:540 سوال: بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟   حالانکہ اپنے ملک میں بھی روزگار ہے  ؟  جواب : اگر کوئی   معاشی  مسئلہ   سے دو چار   ہو اور  اپنے ملک  میں معاشی وسائل   روزگار نہ  ہو ان حالات  میں   بیرون  ملک میں  کوئی جائز  ملازمت  مل جائے  تو ایسا  کرناجائز ہے بشرطیکہ  وہاں مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں