عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کچھ قرآن میں کیا پوجا کا لفظ استعمال ہوا ہے تو عبادت اور پوجا میں کیا فرق ہے؟دونوں اللہ کے لیے استعمال ہو رہے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عربی زبان میں عبادت اور پوجا دونوں کے لیے مزید پڑھیں

بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں

(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ مزید پڑھیں