چار رکعت پڑھنے کی صورت میں پہلی رکعت میں بیٹھ گیا تو کیا کرے

ایک  شخص نے چاررکعت سنت اس طرح ادا کی کہ پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھااورپھربقیہ رکعات اداکرنے کےبعدآخرمیں سجدہ سہوکیا تونمازہوجائےگی؟   فتویٰ نمبر:323   الجواب حامداًومصلیاً   اگرمذکورہ شخص نے پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھاہے اورپھربقیہ رکعات ادا کرنے کےبعد آخرمیں سجدہ سہو بھی کرلیاہے تواس صورت میں نمازہوجائےگی۔ چنانچہ حلبی مزید پڑھیں