تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا

سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں

کیا درود شریف کو درمیان میں چھوڑدینا بے ادبی ہے؟

سوال: اگر دوسری رکعت میں درود شریف پڑھنا شروع کردیا تو بیچ میں ہی یاد آنے پر درود کو جتنا پڑھا ہو اتنا چھوڑ کر کھڑے ہوجائیں؟ یا درود پورا پڑھ کر کھڑے ہوں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں؟ درود بیچ میں چھوڑ کر کھڑے ہوجانا درود شریف کی بے ادبی نہیں ہے؟ الجواب مزید پڑھیں

التحیات(تشہد ) میں لفظ” السّلام” کو ملا کر پڑھنے کی صورت

فتویٰ نمبر:1067 سوال: اسلام علیکم ۔۔۔ استاد صاحب التحیات میں جب ہم ملا کے پڑھیں جیسے التحیات للہ و الصلوات والطیبات، السلام علیک۔۔۔ تو اسمیں اَلسلام کی ہمزہ کو پڑھیں گے یا پھر والطیباتُ السَّلام پڑھیں گے یعنی” ت” کو” س” سے ملا کر پڑھیں گے ؟؟ الجواب بعون الملک الوھاب اصل میں”التحیات للہ و مزید پڑھیں

 نماز میں سہو ہوجانے کا حکم

سوال: میری عمر 70سال ہے نماز میں سورت فاتحہ پڑھی یا نہیں یہ یاد نہیں رہتا بعض اوقات رکعات بھی یاد نہیں رہتیں کہ 2پڑھی کہ 3 تقریباً ایک مہینہ ہوگیا اس طرح کہ یاد نہیں رہتا- اس صورت میں سجدہ سہو کر لینا کافی ہے یا دوبارہ نماز پڑھی جائے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتوں کا حکم

از افادات : متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ اہل السنت والجماعت کا مذہب:                               اہل السنۃ والجماعۃ احناف کا مؤقف یہ ہے کہ اگر کسی شخص کو اطمینان ہے کہ وہ سنتیں ادا کرنے کے بعد جماعت کی دوسری رکعت  (بلکہ تشہد میں) مل جائے گا تو اسے چاہیے کہ کسی الگ مزید پڑھیں

التحیات کا پس منظر

السؤال:هل ذكرت التحيات في قصة المعراج؟ ما صحة قصة أن لفظ: (التحيات) كانت عندما عرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى السماء، ووصل سدرة المنتهى، أن الرسول صلى الله عليه وسلم قال: (التحيات لله والصلوات والطيبات، فقال الله: السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته، فقالت الملائكة: السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين)، فهذه القصة مزید پڑھیں

چار رکعت پڑھنے کی صورت میں پہلی رکعت میں بیٹھ گیا تو کیا کرے

ایک  شخص نے چاررکعت سنت اس طرح ادا کی کہ پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھااورپھربقیہ رکعات اداکرنے کےبعدآخرمیں سجدہ سہوکیا تونمازہوجائےگی؟   فتویٰ نمبر:323   الجواب حامداًومصلیاً   اگرمذکورہ شخص نے پہلی رکعت کے بعد بھول کرتشہد پڑھاہے اورپھربقیہ رکعات ادا کرنے کےبعد آخرمیں سجدہ سہو بھی کرلیاہے تواس صورت میں نمازہوجائےگی۔ چنانچہ حلبی مزید پڑھیں

دوران نماز بچہ نے آکر مصلی پر پیشاب کردیا اب نماز کا کیا حکم ہے

سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے میں ایک شخص نے نماز آخری تشھد تک پڑھا حتیکہ  آخری تشھد بھی پڑھا اس کے بعد ایک بچہ نے اس کے مصلی پر پیشاب کیا اب مطلوب امر یہ ہے  کہ اس کی نمازہوگئی یا نہیں مع حوالہ تحریر فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:140 الجواب حامدا و مصلیا تشہد میں بیٹھنے مزید پڑھیں