سرکاری ڈیوٹی کئےبغیرتنخواہ حاصل کرنااوراسےقربانی کاحکم

سوال:محترم استاد صاحب :السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  دریافت یہ کرناہےکہ اگرایک شخص جوکہ قریبی رشتہ دارہےاوروہ دوجگہ نوکری کرتےہیں ایک گورنمنٹ کی نوکری ہےجبکہ وہ اس پرجاتےنہیں اوردوسری آغاخان  ہسپتال میں مگروہاں  معمول کےمطابق کام سرانجام دےرہےہیں اب آیاوہ کوئی چیزدیں تواستعمال کی جاسکتی ہےیانہیں ؟مثلاً مٹھائی وغیرہ دیں  یاکوئی اورچیزلائیں؟ کیا وہ اگرقربانی مزید پڑھیں

جگہ ناپاک تھی اور نماز پڑھ لی

سوال:   اگر ایک  شخص  نے ایک جگہ   نماز پڑھی   وہ  ناپاک  تھی اسکو علم  نہ تھا نماز  ہوگی یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:63  جواب:  اگر   جگہ   کے ناپاک   ہونے کا علم   نہیں  تھا اور نماز  پڑھ لی تو نماز ہوگئی  لوٹانے کی ضرورت  نہیں۔  ( بحوالہ  بہشتی زیور )

گھر سے دوسرے شہر میں رہ کر کام کرتا ہے اس کی نماز کا کیا حکم ہے

سوال : ایک شخص کا گھر حیدرآباد میں ہے کام یہاں ( کراچی ) میں مستقل رہ کر کرتا ہے نمازوں میں اتمام کریگا یا قصر ؟ فتویٰ نمبر:45 جواب : یہ شخص مقیم کی حیثیت سے نمازوں کو پورا پڑھے گا ۔ ” رجل خرج من مصرہ الی قریۃ لحاجۃ ولم یقصد السفرون نوی مزید پڑھیں