داڑھی کی شرعی مقدار

 مقدار قبضہ سے زائد کاٹنے کا حکم  حدیث کی روشنی میں   سوال: ایک کتابچہ داڑھی کے سلسلہ میں لکھا ہے لیکن اس میں کئی باتیں قابل توجہ ہیں ۔ ہمارے اکابرین  داڑھی کی مقدار  شرعی ایک مشت قرار  دیتے ہیں لیکن دلیل میں کوئی روایت قولی ایسی نہیں ہے جو مقدار قبضہ پر دلالت  کرے مزید پڑھیں

کیا سرمہ لگانا شرعی حکم ہے

فتویٰ نمبر:581 کیا سرمہ لگانا شرعی حکم ہے؟ اس کی سالانا کم سے کم مقدار مقرر ہے؟ جواب:سرمہ لگانا مطلقا آپ ﷺ کی سنت ہے کسی دن کے ساتھ مخصوص نہیں ، لہذا جس وقت بھی سنت سمجھ کر لگا یا جائے سنت کا ثواب ملے گا ، البتہ آپ ﷺ کا معمول مبارک رات مزید پڑھیں

شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  عرض   ہے کہ میرے والد   کا حال  میں انتقال  ہوگیا ہے  ۔اور میرے  بھائی بہن  وغیرہ  مجھے یہ کہہ کر ترکے سے  بیدخل  کر رہے ہیں  کہ میرے والد  نے ان  سے یہ کہاتھا  کہ میں نے اس کے  عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے   آپ مجھے فتویٰ دیں  کہ مجھے  میرے والد مزید پڑھیں

وصیت کب نافذ العمل ہے

سوال:  وصیت کب نافذ العمل  ہے ؟  جواب:  حقیقت پر مبنی وصیت  ترکہ  کے تہائی  میں نافذ ہوتی ہے  جبکہ  وصیت  کے شرعی  گواہ   اور ثبوت  موجود  ہوں، ورنہ نہیں ۔

نامزد  کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:418 کیا فرماتے  مفتیان  دین  متین  مندرجہ ذیل مسئلے کے حل  کے سلسلے  میں کہ : ہم سب  تین بہن  بھائی  ہیں ( دو بھائی  اور ایک بہن )  اور والدہ محترمہ  حیات  نہیں ہے والد محترم  کےا نتقال  کے وقت  دو پلاٹ  والد محترم کی ملکیت   میں تھے  ایک پلاٹ  کے بارے  میں مزید پڑھیں

رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے

رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے تو کیا یہ صیحیح ہے یا غلط؟ جواب:یہ محض ا یک ر سم ہے اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں اس کا ترک لازم ہے۔