اہل تشیعہ کی شادی میں شرکت

قریبی رشتے دار کے بیٹے کی شادی شیعہ لڑکی کے ساتھ ہے تو ان کی شادی میں شریک ہونا اور کھانا کھانا کیسا ہے؟ دلہن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیاہےاور دعوت کا کھانادولہا اور دلہن دونوں کی طرف سے ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ عام حالات میں شیعہ حضرات کی دعوت مزید پڑھیں

نکاح کے وقت عورت کے محرم کی موجودگی

سوال:نکاح کے وقت دلہن کے گواہوں میں دلہن کا محرم ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب شرعی لحاظ سے وکیل یا گواہ بننے کے لیے محرم ہونا ضروری نہیں ہے دلہن کے پردے کی وجہ سے نامحرم کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نکاح میں گواہ یا وکیل محرم ہو۔ حوالہ مزید پڑھیں

برائڈل شاور کی رسم میں شرکت

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا برائڈل شاور میں جانا جائز ہے؟ اگر اس میں میوزک وغیرہ نہ ہو بس دلہن کے ساتھ سہیلیوں کی دعوت ہو۔ یہ رسم مغربی ممالک میں، ہونے والی دلہن کی سہیلیوں کی مزید پڑھیں

تحفہ دلہن

تحفۂ دلہن شادی کے موقع پر ہر دلہن کے لیے جہیز کا انمول تحفہ یہ کتاب شوہر کی سچی محبت،شوہر کی عزّت و تکریم،نیک بیوی کی صفات، عورتوں کی بُری عادتیں اور ان کا علاج، بیوی کو نصیحتیں  رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کی چھ مثالی بیویوں کے شوہر کی اطاعت و مزید پڑھیں

 رخصتی کے وقت دلہن کے سر پر قرآن رکھنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! لڑکی کی رخصتی کے وقت قرآن مجید آگے لے کر جانے کی رسم ہے اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کے رخصتی کے وقت دلہن کے آگے یا اس کے سر پر قرآن پکڑ کر لے جانا محض ایک دنیاوی رسم ہے، اس کی شرعا مزید پڑھیں

دلہن ہیوی ڈریس اور ہیوی میک اپ میں ہو تو کیا وہ تیمم کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: مجھے یہ پوچھنا کے اگر ایک لڑکی دلہن کے ہیوی ڈریس اور ہیوی میک اپ میں ہو تو کیا وہ تیمم کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے یا اس کے لئے وضو ہی کرنا پڑتا ہے پلیز اس کا جواب دے دیجئے۔ جزاک اللہ جواب: شریعت میں وضوء کے بجائے تیمم کی اجازت صرف مزید پڑھیں

شادی بیاہ کے موقع پر دلہن کا غرارہ پہننے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  کیا شادی کے موقع پر دلہن کا لباس غرارہ،شرارہ پہننا درست ہے؟کیا یہ ہندوؤں کا لباس ہے؟ جواب:لباس کے متعلق شرعی حکم یہ ہے کہ ایک تو وہ لباس ساتر ہونا چاہیے، نیم عریاں لباس پہننا جس سے چھپے ہوئے اعضاظاہر ہوں یا ان کی کیفیت نمایاں ہو، منع ہے، مزید پڑھیں

خطبہ نکاح کے بغیر نکاح کرانے کاحکم

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب : میں اپنے  رشتہ داروں میں ایک جگہ نکاح میں شرکت کے لیے گیا ،تو وہاں  جو قاری صاحب  تھے ،شاید پہلی مرتبہ نکاح پڑھا رہے تھے انہوں نے خطبہ پہلے  نہیں پڑھا  بلکہ دلہن کے  وکیل( والد) سے صرف یہ پوچھا کہ :آپنے  مریم بنت یوسف کو مزید پڑھیں

نقلی ناخن لگانے کاحکم

سوال:1۔ دلہن جو نیلز لگاتی ہے اس کا کیا حکم ہے لگانا منع ہے؟مجھے ایک خاتون نے کہا ہے کہ گناہ ہے رائیونڈ میں منع کیا ہے۔ 2۔ دلہن جو جوڑا لگاتی ہے بالوں والا لگانا تو گناہ ہے کپڑے کا جوڑا بناکر لگالیں دوپٹہ سیٹ کرنے کی وجہ سے کیونکہ کام دار دوپٹہ ہوتا مزید پڑھیں

مہندی کے دن رسم نہ ہو تو دلہن تیار ہو سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مہندی کے دن دلہن کا کپڑے تبدیل کر کے..تیار ہونا کیسا ہے؟کیا اس میں گناہ ہوگا؟جبکہ مہندی وغیرہ نہ لائی جائے اور کوئی رسم بھی نہ ہو..برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  مہندی کی مزید پڑھیں