وصیت کب نافذ العمل ہے

سوال:  وصیت کب نافذ العمل  ہے ؟  جواب:  حقیقت پر مبنی وصیت  ترکہ  کے تہائی  میں نافذ ہوتی ہے  جبکہ  وصیت  کے شرعی  گواہ   اور ثبوت  موجود  ہوں، ورنہ نہیں ۔

رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے

رخصتی میں جو د لہن کے سر پہ قرآن ر کھا جا تا ہے تو کیا یہ صیحیح ہے یا غلط؟ جواب:یہ محض ا یک ر سم ہے اس کی کوئی شرعی حیثیت نہیں اس کا ترک لازم ہے۔