شادی شدہ زانی کے لئے رجم کرنے میں حکمت ۔

سوال:السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ شادی شدہ اگر زنا کرے تو رجم کرنے کا حکم ہے یہ اس لئے ہے کہ آگے اور لوگ ایسے کام نہ کریں اور معاشرے میں برائیاں نہ پھیلیں۔ مجھے یہ حکم بڑا سخت لگ رہا ہے میں اپنے آپ کو سمجھانے کے لئے کوئی وجہ نکال رہی ہوں تاکہ مزید پڑھیں

ایکسیڈنٹ اوردیت کی مقدار

کیافرماتےہیں علمائے کرام کےبارے میں کہ :۔ ۱)ایک گاری میں ڈرائیور سمیت پانچ بندے سفرکررہےتھے کہ اچانک ایکسیڈنٹ ہوگیا جس میں ڈرائیور کےعلاوہ سب لوگ وفات پاگئے تواب پوچھنایہ ہے کہ اس ڈرائیور پر کوئی کفارہ ودیت وغیرہ لازم ہوگی یانہیں اورا گر لازم ہوگی تو کتنے آدمیوں کی ۔ ۲)شرعاً دیت کی کیامقدار ہے مزید پڑھیں

عورتوں کاٹراؤزرپہننا

فتویٰ ںمبر:1073 سوال:عورتوں کو ٹراوزر پہننا جائز ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لباس پہنے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو رہا ہو خواہ وہ اس لباس کی باریکی کی وجہ سے ہو مزید پڑھیں

گونگے پر حد سرقہ کا حکم

سوال:اگر کوئی گونگا اسلامی ریاست میں جہاں شریعت نافذ ہو،چوری کرتا ہے تو کیا حد میں اس کے ہاتھ کاٹے جائیں گے؟ سائل:عبداللہ اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب کسی جرم کے لیے قرآن و حدیث میں مقرر کی گئی سزا جو اللہ کے حق کے طور پر نافذ کی جاتی ہے حد کہلاتی ہے۔جس مزید پڑھیں

داڑھی کی شرعی مقدار

 مقدار قبضہ سے زائد کاٹنے کا حکم  حدیث کی روشنی میں   سوال: ایک کتابچہ داڑھی کے سلسلہ میں لکھا ہے لیکن اس میں کئی باتیں قابل توجہ ہیں ۔ ہمارے اکابرین  داڑھی کی مقدار  شرعی ایک مشت قرار  دیتے ہیں لیکن دلیل میں کوئی روایت قولی ایسی نہیں ہے جو مقدار قبضہ پر دلالت  کرے مزید پڑھیں

دینی مدارس کا معاشرے میں کردار

اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں

نشہ کی حد

سوال:  ہر قسم   کے نشہ  سے وضو ٹوٹتا ہے  یا نشہ کی  کوئی خاص  حد مقرر ہے  ؟   جواب : نشہ  کرنا گناہ ہے   لیکن ہر قسم کے نشے سے وضو نہیں ٹوٹتا   بلکہ  نشے کی ایک خاص حد  مقرر  ہے،وہ   یہ کہ چلتے   وقت  اس کے قدم لڑکھڑانے لگیں  ایسے  نشے  سے وضو مزید پڑھیں