عصر کی نماز کے بعد طواف کے نفل ادا کرنا

سوال:کیا عصر کی نماز کے بعد طواف کے نفل ادا کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب عصر کی نماز کے بعد چونکہ ہر قسم کے نوافل ادا کرنا شرعاً منع ہے،اس لیے اگر کوئی عصر کے بعد طواف کرلے تو وہ طواف کے نفل عصر کے بعد نہ پڑھے ،بلکہ مغرب کی نماز کے بعد مزید پڑھیں